مرد کامل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مکمل انسان جس میں خوبیاں ہی ہوں خامیاں نہ ہوں، نہایت اعلیٰ صفات رکھنے والا آدمی، ولی، بزرگ، خدا رسیدہ آدمی، کمالات کا حامل شخص۔